SuperCash

Find Here your Favorite Games, Apps, Apk, WP theme, Free Hosting And More

আল কামূসুল জাদীদ PDF বই
আল কামূসুল জাদীদ PDF বই

আল কামূসুল জাদীদ PDF বই

kowmi pdf book

এখন থেকে আপনি আল কামূসুল জাদীদ PDF বই ডাউনলোড করতে পারবেন। এই আল কামূসুল জাদীদ PDF বইটি আরবি আর উর্দুতে লেখা হয়েছে। নিচে দেয়া লিংক থেকে এখনই ডাউনলোড করুন।

আল কামূসুল জাদীদ PDF বই

موجودہ ترقی یافتہ دور میں جس طرح زندگی کے ہر شعبہ اور گوشمل میں نمایاں تغیرات ہورہے ہیں، اسی طرح زبان و ادب، اسلوب نگارش اور طر زنجیر میں بھی اہم تغیرات رونما ہوئے ہیں اور سرائیلی لیں ،سیای وسیافتی میدانوں میں ہزار ہانی اصطلاحات و جرات و جور پزیر ہورہی ہیں، زنده زبان خواہ کوئی بھی کیوں نہ ہو وہ اپنی وسعت داماں کا ثبوت اس وقت دیتی ہے جب کہ اس کے دامن اشتقاق میں ان کی ضروریات کی تکمیل کے لیے بسہولت و بلاتکلف اصطلاحات تجمیرات کو نمایاں جگیل جائے۔

Al Kamusul Jadid PDF Book Download Now

انگریزی زبان تو ان ممالک کی مادری زبان ہے جو زیادہ تر نئی ترقیات کا مرکز ونبع ہیں، اس لیے اس زبان میں نئے دور کی ضروریات کے لیے اصطلاحات اور تعمیرات کا وضع ہونا قابل تجب نہیں، بلکہ ہال بھی ہے اور نا گزری ، لیکن عربی زبان چونکہ اپنی وسعت اور قاقت کے لحاظ سے دنیا کی زندہ اور وسیع تری زبانوں میں ممتاز حیثیت رہتا ہے، اس لیے اس نے بھی اپنے دامن اشتقاق کواس طرح چھیلایا

আল কামূসুল জাদীদ পিডিএফ বই

کہ آج اس میں مختلف النوع اصطلاحات و تعبیرات خوبی اور وطنی کے ساتھ ساتی جارہی ہیں، جن کا اندازه جد بالٹر چادر جديد عربي معاجم کے مطالعہ سے کیا جاسکتاہے۔

ہندوستان میں عربی اخبارات و مجلات اور جدید تالیفات کے بجھنے کے لیے عربی داں طبقہ کو عرصہ سے ایک ایسی ڈکشنری کی شدید ضرورت محسوس ہورہیگی ، جس میں خاص طور پر عربی اصطلاحات باقری الفاظ کے نئے معانی کی وضاحت اردو میں کی جائے۔

আল কামূসুল জাদীদ PDF বই
আল কামূসুল জাদীদ PDF বই

উর্দু পিডিএফ বই ডাউনলোড করুন

كاتب الحروف کی چونکہ ایم کی طالب علاش کاوش “القاموس الجديد (اردوعي دکتری) کے نام سے عربی داں حلقوں میں قدر کی نگاہوں سے دی گئی تھی اور ایسے بے حد سراہا گیا تھا، اس لیے خودبی جرات ہوئی اور ان حلقوں کی طرف سے بھی تقاضا کیا گیا کہ امیر ایک مختصرؤشتری عربی

سے اردو بھی تیار کی جائے ، چنانچہ ایک عرصہ گزر جانے کے بعد آج مختصر ڈکشنری ہر ہی نظر کرنے کی سعادت حاصل ہورہی ہے، توقع ہے کہ اس سے کم از ما طلبه مدارس جدید عربی لٹر رکھنے میں بڑی حد تک استفادہ کرسکیں گے۔

اس کی ترتیب میں القاموس الحصری (عربی انگریزی ڈکشنری) کو اسهال بنایا گیا ہے، بلکہ

Download Now

ধন্যবাদ বইটি ডাউনলোড করার জন্য আপনার যদি এই আরবী কী লিখব কীভাবে লিখবো PDF বই টি ভালো লাগে তাহলে আমার অনুরোধ রইলো এই ওয়েবসাইট এর একটি ads এ ক্লিক করুন তাহলে আমার সম্মানো উপকার হবে।

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

';

MY NEW STORIES